خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے ھمارے نمائندے مختار احمد وٹو کی رپورٹ کے مطابق
صیرپور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بصیرپور میں ٹیچر عطاء الرحمٰن کی ریٹائرمنٹ کی شاندار تقریب منعقد ھوئی گورنمنٹ ھائی سکول نمبر ایک بصیرپور کے ٹیچر عطاء الرحمٰن کی ریٹائرمنٹ کی تقریب منعقد ھوئی تقریب کا انعقاد محمد اسحاق سکھیرا ٹیچر گورنمنٹ ھائی سکول نمبر ایک بصیرپور اور ان کی تمام کلاس کے طلباء نے […]