خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے ھمارے نمائندے مختار احمد وٹو کی رپورٹ کے مطابق
بصیرپور ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان صاحب کی ھدایت پر ڈی ایس پی بصیرپور چوھدری ذوالفقار علی ایس ایچ او بصیرپور غازی طاھر وحید جٹ نے دو ڈکیٹ گینگ دوران ڈکیتی گرفتار کرلیے50لاکھ کا مال مسروقہ برآمد ڈی ایس پی بصیرپور چوھدری ذوالفقار علی وریا اور ایس ایچ او بصیرپور غازی طاھر وحید جٹ غازی طاھر وحید جٹ کی تھانہ بصیرپور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈی پی او اوکاڑہ کپثن ر منصور امان صاحب کی ھدایت پر ڈی ایس پی بصیرپور چوھدری ذوالفقار علی وریا کی زیر نگرانی ایس ایچ او بصیرپور غازی طاھر وحید جٹ نے تھانہ بصیرپور پولیس پارٹی راؤ محمد اقبال محمد اسلم سبب انسپکٹر امیتاز یاسین قیادت میں مشتاق عرف مشتاقی گینگ فخر عرف گینگ گرفتار 5پسٹل ،8موٹر سائیکل لوڈر رکشہ 6بھنیس 7موبائل فون نقدی رقم برآمد کرلی لوگوں نے گینگ پکڑے جانے پر خوشی کا اظہار کیاڈی پی او اوکاڑہ کپثن ر منصور امان صاحب نے پولیس پارٹی کو شاباش دی اس موقع پر ھمارے نمائندے مختار احمد وٹو سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او بصیرپور غازی طاھر وحید جٹ نے کھا
