ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی ہدایت پر ملزمان کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات

جھنگ (سٹاف رپورٹ)ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے ضلع بھر کے تمام تھانوں کی حوالات میں بند ملزمان کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم احکامات جاری کردئیے۔ انہوں نے تمام ایس ایچ اوز اور محرران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ حوالات میں بند […]

پنجاب ایمرجنسی سروس ڈسٹرکٹ چنیوٹروڈ ٹریفک ایکسڈنٹ ڈائریتاریخ: 19 مئی 2025

چنیوٹ ضلع بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ایمرجنسی سروس نے 17 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کرتے ہوئے 26 زخمی افراد کو ریسکیو کیا.زخمی مردوں کی تعداد 23 جبکہ خواتین کی تعداد 3 ہے.ان 26 زخمی افراد میں سے 11 افراد شدید جبکہ 15 افراد معمولی زخمی ہوئے. میڈیا کوارڈینیٹر چنیوٹ

ثمرباغ حنفیہ تاسنیزو سڑک کی تعمیر عوام کے لیے عذاب بن گئی، سلیم خان مہمند کا حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

جندول (لیاقت سیماب درانی ) —ثمرباغ حنفیہ تا سینزو 6 کلومیٹر سڑک پر گزشتہ کئی مہینوں سے جاری ترقیاتی کام ثمرباغ کے عوام کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ شدید گرمی، ٹریفک جام اور گردوغبار نے خواتین، بچوں اور خاص طور پر مریضوں کو سخت اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ علاقہ مکینوں کے […]

🌙۔بنیان مرصوص🗡️

★آپ جتنے مرضی اچھے ہوں،جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے کیونکہ نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے کا نہیں★