پنجاب ایمرجنسی سروس ڈسٹرکٹ چنیوٹروڈ ٹریفک ایکسڈنٹ ڈائریتاریخ: 19 مئی 2025
چنیوٹ ضلع بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب ایمرجنسی سروس نے 17 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کرتے ہوئے 26 زخمی افراد کو ریسکیو کیا.
زخمی مردوں کی تعداد 23 جبکہ خواتین کی تعداد 3 ہے.
ان 26 زخمی افراد میں سے 11 افراد شدید جبکہ 15 افراد معمولی زخمی ہوئے.
میڈیا کوارڈینیٹر چنیوٹ