خبر شامل کرتے ہیں اوکاڑہ سے ھمارے نمائندے مختار احمد وٹو کی رپورٹ کے مطابق
صیرپور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک بصیرپور میں ٹیچر عطاء الرحمٰن کی ریٹائرمنٹ کی شاندار تقریب منعقد ھوئی گورنمنٹ ھائی سکول نمبر ایک بصیرپور کے ٹیچر عطاء الرحمٰن کی ریٹائرمنٹ کی تقریب منعقد ھوئی تقریب کا انعقاد محمد اسحاق سکھیرا ٹیچر گورنمنٹ ھائی سکول نمبر ایک بصیرپور اور ان کی تمام کلاس کے طلباء نے کیا تقریب ایک منفرد اور مثالی تھی تقریب کی مھمان خصوصی ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر دیپالپور ربنواز ثاقب محمد نواز جاوید بھٹی پرنسپل محمد یونس وٹو ھیڈ ماسٹر ایلمنٹری سکول اللہ دتہ صاحب ٹیچر بصیرپور صدر عوامی پریس کلب بصیرپور مختار احمد وٹو تھے اس موقع ان کا شاندار استقبال کیا گیا ڈھول کی تھاپ پر طلباء نے ان پھولوں کی پتیاں نچھاور کی نوٹ بھی نچھاور کیے اس موقع پر ربنواز ثاقب نواز جاوید بھٹی عطا الرحمن نے خطاب کیا اور عطاء الرحمٰن کی کی تعلیمی خدمات پر ان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا تقریب میں محمد احمد عادل نوراللہ صاحب غلام محی الدین محمد یونس ماجد صاحب مظھر عالم نوراحمد خلیل الرحمٰن یسین محمد منشاء نے بھی شرکت کی