شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کا نام “ڈنکی” رکھنے کی وجہ بتادی
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کا نام “ڈنکی” رکھنے کی وجہ بتادی ہے۔
حال ہی میں اداکار شاہ رخ خان سے ایک مداح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سوال پوچھا کہ سر آپ فلم کا نام ’ڈنکی‘ رکھنے کی وجہ بتا سکتے ہیں؟
جس پر اداکار نے جواب دیا کہ “ڈنکی کا مطلب غیر قانونی طور پر سرحدوں کو پار کر کے سفر کرنا ہے”۔