#news

جرائم کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او

محمد اسلم بلوچ تھانہ صدر ہارون آباد
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف میری کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد محمد اسلم بلوچ
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد محمد اسلم بلوچ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف میری کارروائیاں جاری ہیں میں ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان کے ویژن کے مطابق ہارون آباد کو جرائم سے پاک کر ہی دم لوں گا میں اپنے آفس میں موجود ہوتا ہوں عوام کی خدمت کے لیے ، مزید تھانہ میں آئے ہوئے سائلوں کا کہنا تھا کہ

ایس ایچ او محمد اسلم بلوچ نہایت ہی شریف ایماندر دبنگ پولیس آفیسر ہیں اور ہر کام میرٹ پر کرتے ہیں ہماری آئی جی پنجاب اور ڈی پی او بہاولنگر نصیب اللہ خان سے اپیل ہے محمد اسلم بلوچ جیسے فرض شناس پولیس آفیسروں کو بہاولنگر کے سبھی تھانوں میں تعینات کیا جائے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *