ضلع جھنگ کی تحصیل شور کوٹ کے چکنمبر 481 بوٹے والی میں سن 2021.22 میں 47 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی ڈسپنسری ابھی تک فنکشنل نہ ہو سکی. اہل علاقہ نے علی اکبر بھنڈر ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈاکٹر احمد شہزاد چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ […]
جھنگ : اشتہاری ملزم جاوید اقبال ولد امیر قوم بلوچ سکنہ سلانوالی کو سیم پل نالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جھنگ : تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تھا، جھنگ : ملزم نے گرفتاری کے خوف سے سیم نالہ میں چھلانگ لگا دی،پولیس نے ریسکیو 1122 کی مدد سے […]