#بلاگ

اشتہاری ملزم کے مفرور ہونے کا معاملہ

جھنگ : اشتہاری ملزم جاوید اقبال ولد امیر قوم بلوچ سکنہ سلانوالی کو سیم پل نالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

جھنگ : تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تھا،

جھنگ : ملزم نے گرفتاری کے خوف سے سیم نالہ میں چھلانگ لگا دی،پولیس نے ریسکیو 1122 کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا

جھنگ : اشتہاری ملزم رابری، نقب زنی اور منشیات سمیت 32 مختلف سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

جھنگ : اشتہاری ملزم کے مفرور ہونے کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان پولیس

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *