جھنگ : سنگدل باپ نے کلہاڑی کے وار سے اپنے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دی

جھنگ : ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کا فوری نوٹس، ملزم کو بروقت گرفتار کرنے کی ہدایت جاری جھنگ : افسوسناک واقعہ تھانہ قادرپور کے علاقہ رتہ میں پیشہ آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم خاور عباس (قوم سید ،سکنہ […]

لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر مضبوط امیدوار تصور کی جارہی ہیں۔26 سالہ اے ایس پی شہر بانو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے عبوری وزیراعلیٰ پنجاب کے دور میں عہدے پر کافی متحرک تھیں۔رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ معروف اے ایس پی شہربانو نقوی جنہوں نے رواں سال فروری میں اس وقت شہرت حاصل کی جب انہوں نے لاہور کے اچھرہ بازار میں ہجوم کے حملے سے ایک خاتون کو بچایا تھا، جس عربی خطاطی والا لباس پہنا ہوا تھا۔پی سی بی میں خواتین کرکٹ کی سربراہ کا عہدہ اس وقت خالی ہوا جب تانیہ ملک نے کیریئر کے نئے مواقع تلاش کرنے کی غرض سے بدھ کو استعفیٰ دیا تھا، انہوں نے اکتوبر 2021ء میں پی سی بی میں اپنے دور کا آغاز کیا تھا۔

شیخوپورہ مں سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن جرمن ادارہ جی ائی زیڈ کے پراجیکٹ میں مقامی حکومتوں میں بہتر شرکت کے لیے خواتین کو متحرک کرناہے

ہمارے نمائندہ پیر محمد فقراز عباسی کی رپورٹ کے مطابق بتایا جاتاہے کہ۔۔۔۔۔ شیخوپورہ مں سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن جرمن ادارہ جی ائی زیڈ کے پراجیکٹ میں مقامی حکومتوں میں بہتر شرکت کے لیے خواتین کو متحرک کرنے پر پنجاب کے چار اضلاع جہلم میونسپل کمیٹی کھیوڑہ شیخوپورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میونسپل کمیٹی گوجرہ اور لاہور […]

.امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں.مداخلت نہیں .کرے گا.میتھیو ملر

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ںئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی […]

.پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مل کر حکومت بنانے کا اعلان.

دونوں پارٹیوں کے قائدین نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سازی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کے امیدوار شہبازشریف ہوں گے جب کہ صدارتی عہدے کے لیے ن لیگ آصف زرداری کی حمایت کریں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے نمبرز […]

جرائم کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے ایس ایچ او

محمد اسلم بلوچ تھانہ صدر ہارون آبادجرائم پیشہ عناصر کے خلاف میری کارروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد محمد اسلم بلوچتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد محمد اسلم بلوچ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف میری کارروائیاں جاری ہیں میں […]