میرا پاکستان

اشتہاری ملزم کے مفرور ہونے کا معاملہ

جھنگ : اشتہاری ملزم جاوید اقبال ولد امیر قوم بلوچ سکنہ سلانوالی کو سیم پل نالہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ جھنگ : تھانہ سٹی پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا تھا، جھنگ : ملزم نے گرفتاری کے خوف سے سیم نالہ میں چھلانگ لگا دی،پولیس نے ریسکیو 1122 کی مدد سے […]

کلرکہار: للہ کے قریب تبلیغی اجتماع سے واپس آنے والی مسافر بس کو موٹروے پر حادثہ جس میں 03 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گے، حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا ، تمام زخمیوں کو بھیرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مسافروں ک تعلق باڑہ سے بتایا گیا ہے،ذرائع

جھنگ :(ڈسٹرکٹ رپورٹر/مہرمحمدنویدکانواں)سے سنگدل باپ نے کلہاڑی کے وار سے اپنے 12 سالہ بیٹے کی ٹانگ کاٹ دیڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی کا فوری نوٹس، ملزم کو بروقت گرفتار کرنے کی ہدایت جاریافسوسناک واقعہ تھانہ قادرپور کے علاقہ رتہ میں پیشہ آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئیابتدائی معلومات کے مطابق ملزم خاور عباس (قوم سید ،سکنہ رتہ) نے اپنے 12 سالہ بیٹے خرم شہزاد کو سوتیلی ماں کے بھڑکانے اور حقیقی ماں کیساتھ رغبت پر سزا دیملزم کے خلاف تھانہ قادرپور میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، جبکہ گرفتاری کیلئے ریڈ جاری ہیںملزم کو جلد گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی

ننکانہ صاحب مانگٹانوالہ روڈ کانواں والی گاؤں کے قریب ہارویسٹر پر کام کرتے ہوئے نوجوان کو بجلی کی تار سے زوردار جھٹکا لگا، اطلاع پا کر ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا،ریسکیو 1122 عملہ نے فوری سی پی آر اپلائی کیا مگر نوجوان جانبر نہ ہو سکا،ریسکیو ۔۔۔عملہ نے ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کر دی،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ تقی امیر کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع

شدید ترین اسموگ کا امکان4 نومبر بروز پیر سے لاھور ننکانہ صاحب ۔واربرٹن بچیکی سیدوالہ اوکاڑہ شاہ کوٹ سانگلہ ہل شیخوپورہ گجرانوالہ. ناروال سیالکوٹ حافظ آباد گجرات منڈی بہاو الدین فیصل آباد جھنگ بھکر میانوالی سرگودھا سمیت پنجاب کے مخلتف علاقوں میں بد ترین اسموگ کی لہر 4 نومبر سے داخل ہونے کا امکان۔ . جبکہ شدید اسموگ کے اثرات کل سے شروع ھو گے ۔ما سک کا لازمی استعمال کریںپنجاب ویدر فور کاسٹیکم نومبر 2024